پاک بھارت میچ: پاکستان نے ٹاس جیت لیا! ٹاس جیت کر بابر اعظم کا بولنگ کا فیصلہ! دھانی کی جگہ کون کھیل رہا ہے، پلیئنگ الیون جانیے

اعتماد ٹی وی! ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کرکٹ کا سب سے بڑا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت اس وقت دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

میچ شروع ہونے کے بعد، بھارت کی طرف سے جارہانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور 3 اور میں 45 اسکور کرنے کے بعد 11 کی ایوررج جاری ہے۔

Advertisement

 

 

جبکہ پاکستان نے ابھی تک کوئی بھی ووکٹ حاصل نہیں کی۔

Advertisement

 

 

آخر کار پاکستان ووکٹ لینے میں کامیاب ہو گیا، اور اس طرح روہت شرما آوٹ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago