اسلام میں سود حرام ہے، اوریا مقبول جان کا اہم تبصرہ

اسلام میں سود حرام ہے جو حکمران سو د پر قرضے لیتے ہیں وہ لعنت کے سمیٹ رہے ہیں۔ اوریا مقبول جان

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان کےسنئیر صحافی و تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ میں نے ماضی میں عمران خان کے برسر اقتدار آنے کے بعد

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آئی ایم ایف سے سود پر قرضہ لینے کے متعلق  بارہ کالم لکھے تھے ان کا مقصد عوام کو یہی آگاہی دینا تھا کہ سود اسلام میں حرام ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اگر آپ اس جذبے سے پاکستان کے اقتدار میں آئے ہیں کہ اس کو ریاست مدینہ بنانا ہے تو سب سے پہلے آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہو گی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور مزید قرضے لینے سے گریز کرنا ہو گا ۔   اوریا مقبول جان کا کہنا ہے  عمران خان اس سے قبل آصف علی زرداری ، مسلم لیگ ن کے نواز شریف

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور اس سے پہلے بھی جس جس حکمران نے سود پر قرض لیے  ۔اس نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ  ج نگ کی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سود حرام ہے اور رہے گا ۔ اس کو لینے والے اور دینے والے تمام حکمرانوں نے اللہ اور اس کے رسول کی جانب سے لعنت سمیٹی ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago