فخر زمان کی انتہائی خراب فیلڈنگ آخری اوور میں فخر زمان کی غلطی سے پاکستان کو بھاری نقصان، سوشل میڈیا پر فخر زمان پر تنقید شروع ہوگئی

اعتماد ٹی وی! دبئی میں ایشیاء کپ کے جاری پاکستان اور بھارت کے مابین میچ میں، بھارت نے اپنی باری لے کر پاکستان کو 181 سکور کا ٹارگٹ دیا، جبکہ اس کی وجہ پاکستان کی طرف سے ناقص کارکردگی ہے۔

جس میں سر فہرست فخر زمان رہے، جس کی ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے پاکستان کو 2 چوکے اضافی لگے۔

چوکے بھارتی کرکٹر روی بشنوئی نے لگائے جو فخر زمان کی طرف گئے اور ان کی غلطی سے بال باؤنڈری سے جاملی۔

Advertisement

اس سے پہلے بھی فخر زمان نے خوشدل شاہ کے ساتھ ٹکر کی تھی لیکن اچھا خوشدل نے اچھا کیچ لیا جس پر روہت شرما آؤٹ ہوئے تھے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago