Headlines

    دوست مزاری کے خاندان میں کتنی شادیوں کا رواج ہے اور ان کے دادا کی کتنی زمین تھی ؟ جان کر آپ کھ ہوش اڑ جائینگے

    دوست مزاری کا خاندان کیسا ہے اور ان میں کتنی شادیوں کا رواج ہے ؟

     

    اعتماد ٹی وی! پنجاب اسمبلی میں دوست مزاری کی غلط رولنگ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اپنے اس فیصلے کے بعد وہ منظر عام پر نظر نہیں آئے اب ان کا انٹرویو ایک نجی ٹی وی پر نشر کیا گیا ہے جس میں وہ اپنےا علیٰ خاندان اور حسب نصب پر بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔

    Advertisement

     

    ان کا کہنا ہے کہ میرے داد ا کے پاس ایک لاکھ ستر ہزار ایکڑ کے مالک تھے اور پورا خاندان تین لاکھ ستر ہزار ایکٹر کی زمینوں کا مالک تھا جس میں وقت گزرنے کے ساتھ کمی ہوتی رہی اب اتنی زمینیں موجود ہیں کہ ہماری گزر بسر آسانی سے ہو جاتی ہے۔

     

    Advertisement

     

    دوست مزاری کا کہنا ہے کہ میرے نام جتنی زمینیں موجود ہیں ان کے اڑھائی سے تین لاکھ تک کا ٹیکس بنتا ہے جو کہ میں باقاعدگی سے ادا کرتا ہوں۔ دوست مزاری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کیونکہ میں سیاستدان ہوں تو میرے نام کے ساتھ کئی نام جوڑے جاتے ہیں لیکن ہمارے خاندان کی کچھ روایات ہیں جن کو قائم رکھنا ہمار ا کام ہے اور میں وہ کرتا ہوں۔

     

    Advertisement

     

    شادیوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا ہے کہ میں ایک سے زیادہ شادیوں کو ضروری نہیں سمجھتا ۔ میرے بچے بھی جوان ہیں تو میرے خیال میں ایک ہی شادی کافی ہے ۔ کھانے کے معاملے میں میں بالکل بھی نخرے نہیں کرتا ۔

     

    Advertisement

     

    موسیقی سے لگاؤ بھی رکھتا ہوں تو مجھے نصرت فتح علی خان، نور جہاں، سجاد علی سب پسند ہیں نورجہا ں سے میں باقاعدہ مل بھی چکا ہوں ۔ نور جہاں نہایت سادہ خاتون تھیں۔ میں ان کے گھر گیا تو میں نے ان کو عام سی خاتون پایا۔ کوئی نخرہ نہیں تھا ان میں۔

     

    Advertisement