اعتماد ٹی وی! گزشتہ دو میچز جو کہ پاکستان کے بھارت کے خلاف ہوئے ہیں ان میں بابر اعظم کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں رہی، لیکن پھر بھی کپتان رضوان نے انہیں سراہا ہے۔
پاکستان کے ابھرتے بلے باز بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا پر 1 میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کرکٹ کے ننھے شائقین کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
ا تصویر شیئر کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے بابر اعظم کے والد نے لکھا کہ انہوں خود ان بچوں کے ساتھ تصویر لنے درخواست کی کیونکہ ان بچوں نے پورے میچ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے ایک لحمے کے لیے بھی کم نہیں ہونے دیے۔
اعظم صدیقی کی اس تصویر پر ایک شائقین نے کمنٹ کہا کہ انکل جی، میں بابر اعظم کا بہت بڑا فین ہوں، میری بائیک کی نمبر پلیٹ بھی 56 ہے، یہاں تک کہ میری شرٹس پر بھی نمبر 56 پرنٹ ہے، بس ایک بار بابر سے ملنا چاہتا ہوں، براہِ کرم آپ کچھ مدد کر دیں۔
بابر اعظم کے والد نے مداح کو بہت خوبصورت جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بابر اگر پاکستان میں ہو تو جب چاہو میرے گھر آ کر اس سے مل لو، بابر ایک عام سے باپ کا عام بیٹا ہے۔
خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کرکٹ جرسی کا نمبر 56 ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More