جن عورت ایک ولی اللہ کے پاس اور بتایا کہ اس کے سسرال والے اولاد نا ہونے کی وجہ سے طلاق دینا چاہتے تو پھر ایک ولی اللہ کی کرامت سے دیکھئے کیا سے کیا ہوگیا،

بے اولاد عورت کا قصہ جو کہ  سات بیٹوں کی ماں بنی ۔پیر اجمل رضا قادری

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اللہ تعالیٰ بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے  نبیوں اور پیغمبروں کو بھیجا  ا پنی کتابیں نازل کیں۔  دنیا میں ایسی بہت سے قومیں اب صفحہ ہستی سے مٹ

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

چکی ہیں جو کہ اپنی طاقت کے زعم میں مبتلا تھیں۔ نبیوں کے بعدا للہ تعالٰی نے اپنے خاص بندوں کو چنا جو لوگوں کی راہنمائی کی وجہ بنتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اولیاء اللہ سے ماخوذ کئی قصے  ایمان کو تازہ کرتے ہیں جیسے کہ  پیر اجمل رضا قادری صاحب نے ایک قصہ سنایا کہ

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک بے اولاد خاتون ولی اللہ  کے پاس آئی اور کہا کہ خاوند کہتا ہے میں طلاق دے دوں گا ساس بھی رکھنے کو تیار نہیں وجہ یہ ہے کہ میں اس کو اولاد نہیں دے سکتی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آپ میرے لئے دعا کریں  ولی اللہ نے مصلحہ بچھایا اور کھڑے ہوئے تھے ایک اور اللہ کے بندے نے آ کر کہا کہ میں نے اللہ سے پتہ کیا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس عورت کی قسمت میں اولاد نہیں ہے  اس لئے آپ دعا نہ کریں۔ ولی اللہ کو ان حضرت کی بات سے رنج ہوا اور آسمان کی جانب دیکھ کر کہا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اے اللہ تو جانتا تھا کہ اس کی قسمت کیا ہے تو یہ بھی جانتا تھا کہ یہ میرے پاس آئے گی تو مجھےدعا کرنی پڑۓ گی  اب اگر یہ میرے پاس آئی ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو میں اس کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاؤں گا اس کی جھولی کو بھر دے  ورنہ یہ زمانے  بھر میں کہے گی کہ میں اس در سے بھی خالی لوٹ آئی ہوں  جہاں سے کوئی خالی نہیں آتا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب بات میری نہیں تیری عزت پر آ گئی ہے مولا۔ یہ کہہ کر ولی اللہ نے دعا کہ لئے ہاتھ بلند کیے اور کہا جتنی اولاد کہوں گی اتنی ہی ہو گی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جب انھوں نے پوچھا کہ بتا کتنے بیٹے چاہیے  اور گنتی شروع کر دی تو سات پر جا کر اس عورت نے کہا بس۔ اللہ کے حکم سے اس عورت کے ہاں سات  بیٹوں کی پیدائش ہوئی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago