اہم خبریں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف اک اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا، اصل کہانی سامنے آگئی

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف اک اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بھی فیول ایڈجسٹمنٹ ریلیف دینے کا اعلان کیا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس کے بعد سے عوام خوش تو ہو گئی لیکن یہ خؤشی زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی ۔   ملک کے لوگ ابھی تک اس اعلا  ن کو لے کر کشمکش کا شکار ہیں کہ   اگر حکومت کی جانب سے ریلیف دیا گیا ہے تو پھر ابھی تک اس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیوں نہیں کیا؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق پاور ڈسڑی بیوشن کمپنیوں کو  وزارت توانائی کی جانب سے کوئی تحریری یا زبانی حکم نامہ جاری نہیں کیا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

صارفین نے وزیر اعظم کے اعلان کے بعد بل کو صحیح کروانے کے لئے واپڈا دفاتر کا رُخ کیا  جہاں پہنچ کر پتی چلا کہ  کہ   یہاں اس حوالے سے کوئی صورتحال واضح نہیں کی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

لاکھوں صارفین کو  زیادہ بل آیا ہے جس کی وجہ سے وہ  ذہنی اذیت کا شکار ہیں ۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وزیر توانائی آج  ریلیف کے متعلق تمام تر تفصیلات بتائیں گے ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago