بھارت کے خلاف میچ میں شاندار بیٹنگ کرنے والے محمد رضوان کی ایم آر آئی کروا دی گئی، پاکستان کے لئے تشویشناک

اعتماد ٹی وی! گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے ٹی 20 میچ میں کانٹے کا مقابلہ ہوا ، جس پر فتح پاکستان کو نصیب ہوئی ۔ اس میچ میں محمد رضوان نے ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے ہر کھلاڑی کو لے کر آگے گئے ۔

 

میچ کے دوران کیپنگ کرتے ہوئے محمد رضوان کے گھٹنے میں چوٹ آگئی ، جس کہ وجہ سے محمد رضوان بیٹنگ بھی ٹھیک سے نا کر سکے لیکن اسن کی وجہ سے ہی کیچ جیتنا ممکن ہوا ۔

Advertisement

 

 

ان کی چوٹ کے پیش نظر انی ایم آر ائی کروائی گئی ، کیپر محمد رضوان کے ایم آر آئی سکین کی رپورٹ کل موصول ہو گی جس کو سامنے رکھتے ہوئے ان سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کیپنگ کے دوران رضوانگ گٹھنے کی شدید تکلیف کا شکار تھے وہ پہلے ہی ٹانگ میں کھچاﺅ محسوس کر رہے تھے ۔

 

 

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ شب پاکستان نے بھارت کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں اور ایک گیند سے شکست دی ۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago