اہم خبریں

سام سنگ نے خاموشی سے بہت کم قیمت موبائل متعارف کروا دیا

سام سنگ نے اپنا نیا موبائل خاموشی سے متعارف کروادیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق  کمپنی نے گلیکسی اے زیرو فور ایس   موبائل کو کسی بھی اعلان کے بغیر مکمل خاموشی سے متعارف کروادیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس موبائل میں پروسیسر اور چیپ سمیت آپریٹنگ سسٹم کو بھی اپگریڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس فون کی لمبائی 6.5 انچ کی سکرین پر مشتمل ہو گی اور اس میں 3 جی 4 جی  دونوں ماڈیولز میں متعارف کروایا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کی میموری کے لئے بھی تین اقسام رکھی گئی ہیں۔  جو کہ 32،64،128 جی بی کی آپشنز ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اے زیرو فور ایس کی بیک سائیڈ پر تین کیمرے دئیے گئے ہیں جن میں سے ایک مین کیمرا ہے جو کہ 50 میگا پکسلز پر مشتمل ہو گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس موبائل فون کی  بیٹری کی پاور 5 ہزار ایم ایچ  ہوگی جس کے ساتھ یو ایس بی چارجر بھی متعارف کروایا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس موبائل  کو متعارف کرواتے ہوئے تا حال قیمت کا اعلا ن نہیں کیا گیا ۔  ایک اندازے کے مطابق اس کی قیمت 35 ہزار تک ہوسکتی ہے ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago