ٹیکنالوجی

خان پھر سے چھا گیا، مریم صفدر اور ان کے بھائی بہنوں سمیت پورے شریف خاندان کے ایسے راز کھولے کے کہ۔۔۔

عمران خان نے  مسلم لیگ ن کو پچھاڑ کر رکھ دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سیاست کا یہی وطیرہ ہے کہ یہاں پر لوگ ایک دوسرے کے خاندان کے ساتھ ساتھ   شخصیت کے بخیے بھی ادھیڑتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایسے مسلم لیگ ن  آئے روز پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان پر سوال اُٹھاتے ہیں اور  عمران خان مسلم لیگ ن کی دھابدلیاں ثابت کرنے کی کوشش کر تے نظر آرہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عمران خان نے گزشتہ روز سرگودھا جلسے میں مسلم لیگ ن کے قائد  کی بیٹی   مریم نواز کے تمام جھوٹ عوام کو دکھا دئیے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

عمران خان نے اپنا 2012 کا ایک انٹرویو شئیر کیا جس میں وہ ن لیگ کے قائد سے سوال کر رہے ہیں کہ 1996 میں آپ نے کہا تھا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

میری تنخواہ ٹیکس کاٹ کر ڈیڑھ لاکھ بنتی ہے ۔  اگر آپ کی تنخواہ محض ڈیڑھ لاکھ ہے تو پھر لند ن کے  اتنے مہنگے علاقے میں اربوں روپے کے فلیٹ کیسے خریدے؟

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس پر  شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے کہا کہ ہمارے کہیں بھی پلاٹ نہیں ہیں پتہ نہیں کہاں سے جائیدادیں نکال رہے ہیں یہی کہنا مریم نواز کا تھا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پھر  حسین نواز نے  اس کو مانا کہ ہمارے لندن میں جو اربوں روپے کے فلیٹس ہیں وہ میری ہمیشرہ کے ہیں وہی ان کی مالک ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پانامہ لیکس کا کیس اسی وجہ سے بنا کہ بین الاقوامی جگہ پر ان کے راز کھلے ۔ کپتان نے بتایا کہ اس پر مریم نواز ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتی ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ میرے پاس کچھ ہے ہی نہیں مجھے تو احساس پروگرام سے پیسے دلا دو۔ ہائے اللہ میری  بیرون ملک تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago