بابر اعظم کے دو میچوں میں ناکام ہونے پر محمد رضوان نےکیا بیان دیا ؟ تھر تھلی مچ گئی

بابر اعظم کے دو میچوں میں ناکام ہونے پر محمد رضوان نےکیا  بیان دیا ؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ میں بابر اعظم ناکام ہوئے جس کی وجہ سے  شائقین کافی تنقید کر رہے ہیں۔ محمد رضوان سے صحافیوں نے سوال کیا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ بابر اعظم کے ناکام ہونے کی کیا وجہ ہے ؟ کیا ان پر کسی قسم کا دباؤ ہے؟ محمد رضوان کا کہنا ہے  کہ ابھی تو بابر اعظم کے صرف دو ہی میچ  ناکام گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

محمد رضوان نے کہا کہ بابر اعظم نے کتنا زیادہ اسکور بنایا ہوا ہے ۔ کئی ریکارڈ اس کے نام ہیں ۔ کتنا زیادہ اسکور چیز کیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر وہ دو میچز میں ناکام ہو گیا تو کیا ہوا؟  محمد رضوان نے کہا کہ میں نے خود بابر اعظم کو بولا ہے کہ تم ناکام ہوئے شکر ادا کرو زیادہ جیت کر بھی نظر لگ جاتی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

محمد رضوان کا کہنا ہے کہ یہ بابر اعظم کی ہی منصوبہ بندی ہے کہ وہ ہر حالت میں ٹیم کو  ہمت دیتا ہے اور مشکل حالات سے بھی نکال لیتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کو اللہ کی طرف سے یہ سب میسر ہے کہ وہ  ایسی منصوبہ بندی کر لیتا ہے ۔  انڈیا کے خلاف  میچز میں کھلاڑیوں پر بہت دباؤ ہوتا ہے لیکن اچھی منصوبہ بندی ہر میچ کو جیتا دیتی ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago