پاکستانی بیگم کی اپنے بھارتی خاوند کو پاکستان کی جیت پر حیرت انگیز نصیحت

پاکستان کی جیت کی خوشی میں بیگم نہال  اور شوہر پریشان

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ میں  پاکستان کی جیت کے بعد وہاں آنے والے شائقین میں ایک جوڑا موجود تھا خاتون کا تعلق  پاکستا ن سے او رمرد کا تعلق  بھارت سے تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان اور انڈیا کے درمیان پہلے میچ میں بھارت جیتا تھا جس کے بعد  شوہر نے پاکستان کی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بھارت  کا جشن منایا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب باری بیگم کی تھی جو کہ  پاکستان کی جیت کی خوشی میں   ناچ رہی تھی اور اس نے اپنے شوہر کو کہا  کہ انسان کو بڑے بول نہیں  بولنے  چاہیے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ انسان کے آگے آ جائیں ۔ بیگم نے کہا کہ پچھلے میچ میں انھوں نے مجھے کہا تھا کہ آئندہ بھی  بھارت ہی پاکستان کو ہرائے گا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بیگم کا کہنا ہے آج پاکستان نے جیت کر ثابت کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ جو چاہے کر سکتا ہے ۔ آج پاکستان کی ٹیم نے جیت کر ثابت کر دیا ہے کہ  وقت ایک سا نہیں رہتا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

شوہر کا کہنا ہے کہ بھارت آج ہار گیا ہے  تو کوئی بات نہیں۔ آئندہ کے لئے موقع ہے انشاء اللہ بھارت اچھی طر ح کھیل کر جیت حاصل کرے گا ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago