اہم خبریں

بھارت نے پھر سے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا، اتنا بڑا جہاز تیار کر ڈالا کہ ریکارڈ لگا دیا

بھارت نے سترہ سال بعد اتنا بڑا جہاز کر لیا کہ تاریخ رقم کر دی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ٹیکنالوجی میں بھارت نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے ایسا جہاز تیار کر لیا جو کہ جدید ترین سہولیات سے لیس ہے اس کو سب سے بڑا طیارہ برادر جہاز کہا جارہا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس جہاز کا نام آئی این ایس وکرانت  رکھا گیا ہے ۔ جہا ز پر 20 ہزار کروڑ بھارتی روپے کی  رقم کی لاگت آئی ہے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے مطابق طیارہ برادر جہاز کی تیار ی میں تقریباً 17 سال  کا عرصہ لگا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بھارت کا ایسے طیارےبنانے کا مقصد اپنے علاقائی حریف چین کی فوجی طاقت کے مقابلے میں اپنی طاقت کو مضبوط بنانا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

شروعات میں اس طیارے میں بھارت کے مقامی تیار شدہ جہاز و ں کے بجائے  روسی ساختہ ہوائی جہاز رکھے جائیں گے۔  بھارتی بحریہ کے پاس اس وقت 40 روسی ساختہ مگ 29 طایرے ہیں  جو وکرمادتیہ پر تعینات کئے گئے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آئی ایس وکرانت نامی اس طیارے کی  لمبائی  262 میٹر اور اونچائی 60 میٹر ہے ۔ اس بھارتی جہاز ساز کمپنی  کو چین شپ یارڈ لیمیڈڈ نے نتایا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ طیارہ 2 ستمبر 2022 کو بحرے بیٹرے میں شامل کیاگیا ہے ۔  اس تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نے بھی شرکت کی ۔  جہاز میں ایک ہزار 6 سو افراد سمیت 30 طیارے رکھنے کی گنجائیش ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس میں ایسی مشین نصب کی گئی ہے جو ایک گھنٹے میں 3 ہزار چپاتیاں تیار کر سکتی ہے۔  اس جہاز میں 16 بستروں پر مشتمل  ہسپتال بھی بنایا گیا ہے ۔  اس کے علاوہ یہ  2400 کمپارٹمنٹس اور 250 ایندھن کے ٹینکرز سے لیس ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago