اہم خبریں

عمران خان نے اپنے فوج مخالف بیانیہ پر خاموش توڑ دی

عمران خان نے اپنے بیانات توڑنے مڑوڑنے پر آخر کار خاموشی توڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستا ن کے سابق وزیراعظم و  تحریک انصاف کے چئیر مین  عمران خان اپنے بیانات کی وجہ سے بہت ٹرول کئے جاتے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس پر سیاسی مخالفین اور فوج کے ساتھ ساتھ عدالت بھی ان سے نالاں نظر آتی ہے ۔ آج عمران خا ن نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب مزید چپ نہیں بیٹھیں گے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انھوں ن ٹوئٹ کی میں اس پروپیگنڈے پر  نظر رکھے ہوئے ہوں جو  پی ڈی ایم نامی گروپ مل کر میرے خلاف کر رہا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ان تمام معاملات  کی اصل وجہ وہ خوف ہے جو کہ  پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سے ان میں پھیل رہا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین کا کہنا ہے کہ   ہمارے کامیاب جلسے ان لوگوں کے لئے  شرمندگی و خوف کا باعث ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آج پشاور کے جلسے میں ان سب کو  اس کا باضابطہ جواب دونگا  جو مجھے اس حوالے سے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور میرے الفاظ کو توڑ مڑوڑ کر اپنی مرضی کے مطلب نکال رہے ہیں۔ اب بس بہت ہوگیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago