حکومت نے عوام کا خون چوسنے کی تیاری کر لی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نےا یک بار پھر سے اپنا سابقہ ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے اور عدالت کے فیصلوں کی نافرمانی کرتے ہوئے
صارفین پر بجلی کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ بجلی کی قیمت میں ہر ماہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پیسے وصول کر کے اور بجلی کے یونٹ کی قیمت میں اضافہ کر کے ٹیکس وصول کیا ۔
اب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ موسم سرما کے تین ماہ میں بھی صارفین چین کا سانس نہیں لیں نیشنل الیکٹرک پاور ریگو لیٹری اتھارٹی نے
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ 2021-22 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔
اتھارٹی اعدادو شمار کا کہنا ہے کہ تفصیلی فیصلہ جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا ۔ نیپرا اپنا یہ فیصلہ باقاعدہ نوٹیفیکشن کے ذریعے وفاقی حکومت کو بھیجے گا۔
یہ فیصلہ بجلی کی کمپنیوں کے نقصان کی مد میں کیا جا رہا ہے ۔ اس کے ذریعے صارفین سے 95 ارب سے زائد وصولی کی جائے گی۔
آئیسکو 8 ارب 72 کروڑ 90 لاکھ، لیسکو 17 ارب 81 کروڑ 60 لاکھ ، فیسکو 11 ارب 62 کروڑ 40 لاکھ ، میپکو 19 ارب 53 کروڑ ،
پیسکو 12 ارب 27 کروڑ 40 لاکھ حیسکو 5 ارب 29 کروڑ 80 لاکھ ، کیسکو 3 ارب 16 کروڑ 30 لاکھ ، سیپکو 2 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ ٹیکسو
4 ارب 46 کروڑ 10 لاکھ کی اضافی وصولی ان تین ماہ میں صارفین سے وصول کرے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More