اہم خبریں

بیٹیاں کسی سے کم نہیں ہوتی16 سالہ بیٹی کا بڑا ریکارڈ لگنے کو تیار۔

16 سالہ عیشاء ساجد پاکستان کی کم عمر کوہ پیما  کا اعزاز حاصل کرنے کو تیار

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستا ن  کے مرد کوہ پیماؤں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی اس میدان میں آگے بڑھ گئیں لیکن اب اس میں کم عمر لڑکیاں بھی شمولیت  اختیار کرنے لگی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عیشاء ساجد نے فیصلہ کیا ہے اب وہ دنیا کی  آٹھویں بلند ترین چوٹی مناسلو کو سر کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان  کی 16 سالہ یہ لڑکی   نیپال میں موجود اس چوٹی  کو سر کرنے کے لئے پہنچ چکی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستانی کوہ پیما   مناسلو سمٹ نیپالی  ماؤنٹینیئر  نرمل پر جا کی نگرانی میں کریں گی۔ کامیاب ہونے کی صورت میں عیشاء مناسلو سر کرنیوالی دنیا کی کم عمر ترین کوہ پیما بن جائیں گی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کم عمری میں مناسلو سر کرنے کا جو اب تک ریکارڈ بنا ہے وہ بھارت کے شہری  ارجن واجپائی کے پاس ہے ۔ ارجن واجپائی نے 2011میں 18 سال کی عمر میں  یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا،

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر عیشاء ساجد ایسا کر لیتی ہیں تو وہ آٹھ ہزار میٹر کی چوٹی کو سر کرنے والی پہلی 16 سالہ  پاکستان خاتون کوہ پیما کا اعزار حاصل کر لیں گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago