ایشیاء کپ کی ٹرافی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے، بابر اعظم نے اہم انکشاف کر دیا

ایشیاء کپ کی ٹرافی باتوں سے نہیں محنت سے ملتی ہے۔ بابر اعظم

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان اور انڈیا کے مابین میچ میں   بابر اعظم کے جلد آؤٹ ہونے کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر باقی کھلاڑیوں نے اپنے کپتان کا دفاع کیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اب بابر اعظم نے  میڈیاسے بات چیت کی اور کہا کہ  ہمارا یہ منصوبہ ہے کہ جس مومینٹم پر چل رہے ہیں وہی لے چلتے رہیں۔ ایشیا کپ اتنا خؤشی کا باعث بنتا ہے  کہ ہر کھلاڑی اس کے لئے پرفارمنس شاندار دیتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بھارت کے خلاف میچ میں ہمیشہ کھلاڑیوں پر دباؤ ہوتا ہے ۔ جس کی وجہ سے  میچ کی پرفارمنس اثر اندا زہوتی ہے۔ اس لئے اب سوچا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ اس پریشر کو کم کیا جائے ۔   میں آؤٹ ہو بھی جاؤں تو محمد رضوان اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں۔ لیفٹ رائٹ کمبی نیشن کی وجہ سے بھارت کو میچ میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم نے بولنگ یونٹ میں اچھا ٹیک کر کے کم بیک کیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اپنے کھلاڑیوں کو لے کر جو بھی منصوبہ بندی کر تا ہو ں وہ  اس پر ایمانداری سے عمل درآمد کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ٹیم ہونے کی وجہ سے ہم ایک ہو کر کھیلتے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کی خؤبصورت ٹرافی ہے کہ کسی بھی بول پر اٹیک  ہو سکتا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بہترین کارکردگی پیش کرنے میں تھوڑی مشکل آ رہی ہے لیکن  اب کاکردگی بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago