جو خواتین سیب کے جوس کا استعمال کرتی ہیں، جانئے ان کے جسم میں کیسی حیرت انگیز تبدیلی واقع ہوتی ہے، جان کر آپ بھی جوس پینا شروع کر دینگے

روزانہ ایک سیب کا استعمال ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اللہ تعالیٰ نے پھلوں میں شفا رکھی ہے جس میں سے سیب بھی ایک اہم پھل ہے ۔ سیب ناقابل یقین حد تک غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن جو قول بنا ہوا ہے کہ ایک سیب ڈاکٹر سے دور رکھتا ہےوہ کیسے رکھتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ  سیب کے مسلسل استعمال سے انسان کی دماغی صحت بہتر ہوتی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کا تجربہ جانوروں پر بھی کیا گیا جس کے مطابق سیب کا جوس دماغی ٹشوز میں جمع ہونے والے نقصان دی ری ایکٹیو آکسیجن اسپیسز کی شرح کو کم کر دیتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس سے دماغی تنزلی کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ سیب میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس اور ورم کش مرکبات ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جو خواتین سیب کا استعمال کرتی ہیں ان کے جسم میں  کیلشئیم کی کمی کے اثرات بانسبت دوسروں کے کم ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

روزانہ ایک سیب کھانے سے انسان دمہ کی بیماری سے 10 فیصد دور ہو جاتا ہے ۔ سیب کے چھلکوں  میں موجود فلیو نوئڈ معدافتی نظام کو ریگولیٹ کرنے

 

 

Advertisement

 

 

اور ورم کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔  جو کہ دمہ اور الرجی کو روکنے میں اہم ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ  ایک سیب روزانہ کھانے سے  کینسر کا خدشہ بھی کم ہوتا ہے ۔   یہ  مفید بیکٹریا کی نشوونما کو   بڑھاتا ہے اس سے  غذا کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایک سیب دل کی صحت کو بھی صحت مند رکھتا ہے ۔   سیب میں حل ہونے والے فائبر خون میں کولیسٹرول کی سطح کو بھی کم کرتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago