لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کے لئے گاڑی کا دھواں کتنا خطرناک ہے، جانئے عورت کے جسم میں کیا تبدیلی لاتا ہے، تحقیق کے تنائج

گاڑی کا دھواں مردوں سے زیادہ خواتین کے لئے نقصان د ہ ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک تحقیق کے مطابق  یہ دیکھا گیا ہے کہ ڈیزل کے  بخارات  کے سبب ایسے پروٹینز کی سطح بلند ہو جاتی  ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جو کہ امراض قلب کی بیماریوں میں اضافہ کر تی ہے۔  اس کوثابت کرنے کے لئے ایک تجربہ کیا گیا ہے جس میں تین مختلف ڈیزل کی مقدار  والا دھواں استعمال کیا گیا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دونوں جنسوں میں محقیقن نے خون کے اجزاء میں تبدیلیوں سے متعلق مشاہدہ کیا ۔ جن  کا تعلق  سوزش کے ساتھ ، انفیکشن اور امراض قلب سے تھا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن خواتین میں  ان پروٹینز کی وجہ سے  ایسا عمل دیکھنے میں آیا جس سے شریانوں میں سختی پیدا ہوتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایساہونے کی وجہ سے انسان میں ہارٹ اٹیک اور فالج ہونے کے خ طرات  بڑھ جاتے ہیں۔ تاہم ابھی اس کی مکمل تصدیق کے لئے تحقیق کی جا رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پروفیسر نیلو فر مکھر جی کا تعلق یونیورسٹی آف مینیٹوبا سے ہے اور وہ اس تحقیق میں بھی شامل رہی ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے  یہ ابھی ابتدائی نتائج حاصل کئے گئے ہیں۔  جس سے یہ پتہ چلا ہے کہ ڈیزل کا دھواں خواتین پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago