Headlines

    مسجد نبویؐ کی رونقیں بحال کرنے کے بارے میں سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، مسلم اُمہ کیلئے خوشخبری

    کرونا کے زور کے بعد، اب پوری دُنیا میں رفتہ رفتہ زندگی معمول پر آرہی ہے۔

     

    مختلف ممالک نے تقریبا تمام شعبہ جات کواحتیاطی تدابیر کے سا تھ اپنا کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

    Advertisement

     

    اس کے ساتھ ہی اہل اسلام کے لئے بھی خوشخبری ہے کہ مسلمانوں کی مقدس مسجد نبویؐ کو باقاعدہ طور کھولنے کے ساتھ ساتھ کرونا کی اختیاطی تدابیر اختنار کرے ہوے یکم محرالحرام سے قالیں بچھانے کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: گرمی میں پسینے کی بدبو دُور کرنے کا طریقہ

     

    سعودی میڈیا کے مطابق، حال ہی میں کرونا وائرس کی وجہ سے سعودیہ میں تمام مساجد میں صفیں اُٹھالی گئ تھی۔ لیکن اب چونکہ حالت بہتر ہو گئے ہے کیونکہ کرونا وبا پر کافی حد تک قابُو پا لیا گیا ہے۔ تو اس وجہ سے اب مسجد نبویؐ مین قالین بچھا دیے جایے گے لیکن اس کے ساتھ تمام حافظتی تدابیر اختیار کی جائے گی۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟

     

    Advertisement

    مسجد نبویؐ میں بچھائی جانے والی صفوں پر ایک نمازی سے دوسرے نمازی کے درمیان کم از کم 180 سینٹی میٹر کا فاصلہ رکھا جائے گا۔ اس حوالے سے فاصلہ رکھتے ہوئے صفوں پر نشانات بھی لگائے گیے ہے۔ ا نتظامیہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں 7 ہزار صفیں صحنوں اور توسیعی مقامات پر بچھائی جائیں گی۔