ماں بننے کے لئے جلد حاملہ ہونے کا طریقہ مخصوص دن اور وقت

حمل نہ ٹھہرتا ہو تو یہ کام کریں ۔

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی ! عورتوں میں حمل کا نہ ٹھہرنا یا پھر بار بار گر جانا بے وجہ نہیں ہوتا ۔ ایسا ہونے کے پیچھے کئی وجوہات ہوتی ہیں جیسے کہ بچہ دانی کا کمزور ہونا۔ بچہ دانی کیوں کمزور ہوتی ہے اس کے پیچھے کیا وجہ ہے اور اس کمزوری کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے اس کے لئے سب سے پہلے ضروری ہے کہ خواتین اپنی خوراک کا خیال رکھیں۔

 

 

Advertisement

جو خواتین اپنی خوراک کا خیال نہیں رکھتی اس سے خون کی کمی ہو تی ہے اور خون کی کمی کی وجہ سے بچہ دانی کمزور ہو جاتی ہے اور اس وجہ سے بچہ دانی متاثر ہوتی ہے رحم کی کمزوری یا ورم اور لیکیوریا جیسے مسائل بھی ان ہی وجہ سے ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

بچہ دانی کمزور ہو جائے تو بچے پیدا ہونے میں مشکلات بڑھ جاتی ہیں۔ اگر حمل ہو جائے تو چند دنوں یا ہفتوں کے بعد حمل گر جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

اگر آپ یہ نسخہ استعمال کر یں گی تو اللہ کی رحمت آپ پر برسے گی اور آپ بچے پیدا کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔ اس نسخے کو استعمال کرتےہوئے جنسی ملاپ سے مکمل پرہیز کرنا ہو گا ۔

 

 

Advertisement

اس نسخے میں تین چیزیں استعمال کرنی ہو نگی۔پہلی چیز کشمش ہے کشمش جسمانی کمزور ی کو دور کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

 

 

Advertisement

دوسری چیز کھجور ہے جو کہ صحت مند غذاؤں میں پہلے نمبر پر شمار کی جاتی ہے۔ تیسری چیز اخرو ٹ ہے جو کہ جسم کی پوشیدہ بیماریوں کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کر تے ہیں۔ رات کو ایک کپ پانی میں تین کھجور ، سات دانے کشمش اور دو اخروٹ بھگو دیں۔ اور نہار منہ ان کو حل کر کے پی لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago