چہرے کو بھاپ دینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟
اعتماد ٹی وی! موسم گرما میں آنے والا برسات کا موسم ایسا موسم ہے جس میں ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ جاتا ہے اس کے ساتھ اس موسم میں ہوا میں آلودگی بھی بڑھ جاتی ہے ۔
جس کی وجہ سے چہرے کی جلد وقت سے پہلے ہی بدنما نظر آنے لگ جاتی ہے۔ اگر آپ ہفتے میں ایک بار بھی اپنے چہرے کو گرم پانی کی بھاپ دیں گے تو کئی مسائل محفوظ رہ سکتے ہیں۔
چہرے کی صفائی کے لئے بھاپ بہترین ہے جب آپ اپنے چہرے کو بھاپ دیں گے تو پانی کے بخارات کی گرمی چہرے کے مسام کو نرم کرتی ہےاور ساتھ ہی وسعت دیتی ہے مسام کے کھلنے سے ان میں موجود گندگی بھاپ کی وجہ سے باہر آجاتی ہے اور چہرے کی جلد صاف ہو جاتی ہے۔
جلد انسانی جسم کا وہ حصہ ہے جو کہ مسلسل نیا پیداہوتا ہے جس کی وجہ سے پرانی جلد کے مردہ خلیے جلد پر ہی چپکے رہ جاتے ہیں۔ یہ مردہ جراثیم چہرے کو بھاپ دینے سے نکل جاتے ہیں ۔
اس کے علاوہ جن افراد کو چہرے پر کسی بھی قسم کی الرجی ہو وہ بھاپ لیں ۔ اس چہرے کو ملنے والی آکسیجن میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اگر بھاپ لینے کے بعد چہرے کی جلد سرخ ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ بھاپ بالکل صحیح دی ہے۔
بھاپ دینے سے چہرے کی جھریاں بھی نہیں آتی ۔ عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ چہرے پر جھریوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے ۔ ہفتے میں ایک بار بھاپ دینے سے یہ عمل سست ہوجاتا ہے۔
بھا پ لینے سے جسم کو قدرتی تیل تیار کرنے پر مجبور کرتا ہے جو جلد کو نمی بخشتا ہے اور آپ کی ہائیڈریشن لیول تک بڑھاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More