اگر حمل نہ ٹھہرتا ہو، ٹھہر کر گر جاتا ہو تو یہ نسخہ استعمال کریں رحم کی کمزوری ، رحم کی سوجن ، رحم کی ورم شرطیہ علاج ، آسان گھریلو نسخہ

اولاد کے لئے یہ وظیفہ کریں جلد اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کرے گا۔

 

اعتماد ٹی وی! اولاد حاصل کرنے کے لئے انسان ہر ممکن کوشش کرتا ہے دعا بھی کرتا ہے دوا بھی کرتا ہے ۔ لیکن ہونا وہی ہوتا ہے جو اللہ کی رضا ہے ۔

Advertisement

 

 

ایسے ہی کچھ لوگ اولاد نرینہ کے خواہش مند ہوتے ہیں ۔ ان کے لئے ایک خاص اور مجرب وظیفہ حاضر خدمت ہے ۔ اس سے جہاں تک ہو فائدہ حاصل کریں۔

Advertisement

 

جمادی الثانی اسلامی مہینے کی اس میں بہت ہی زیادہ فضیلت بتائی گئی ہے اللہ تبارک و تعالیٰ نے اگر انسان کو موقع دیا ہے تو آپ اس سے بھرپو ر فائدہ اُٹھائیں عمل یہ ہے کہ میاں اور بیوی ہر نماز کے بعد اول و آخر سات سات مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں یہ آیات پڑھیں۔

 

Advertisement

 

والسماء بنینتہا باید وانا الموسعون اولارض فرشنہا فنعم المٰہدون ومن کل شی خلفنا زوجین لعلکم تذکرون ۔
میڈیکل سائنس میں عام طور پر خواتین کو ایک ماہ میں یعنی ایام حیض کے ختم ہونے کے بعد سے لے کر آئندہ ایام حیض ہونےسے قبل حمل ہونے کی امید ہوتی ہے خاتون میں انڈہ جاری ہونے اور مرد کے مادہ منویہ

 

Advertisement

کے ملاپ سے ایک نئی زندگی تشکیل پاتی ہے۔
خواتین میں یہ انڈہ ایام حیض کے اا دن بعد خارج ہو تا ہے اگر ان دنوں میں میاں بیوی ملاپ کریں تو حمل ہونے کے مواقع بڑھ جاتے ہیں۔ اس طرح اگر اگلی بار حیض نہ آئے تو خواتین اپنا ٹیسٹ کر کےحمل کے متعلق پتہ چلا سکتی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago