کھیل

ایسا انسان جو کوئی کام نہیں کرتا پھر بھی 16 ہزار روپے فی گھنٹہ کماتا ہے، جانئے

ایسا انسان جو کوئی کام نہیں کرتا پھر بھی 16 ہزار روپے فی گھنٹہ کماتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

محنت ہی کامیابی کی سیڑھی ہے  ہمار ے ہاں ہر بچے کو یہی بات سکھائی جاتی ہے  اس پر عمل کر کے ہی زندگی  کا بنایا جاتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن جدید دور نے اس بات کو بھی ختم کر دیا ہے کہ محنت میں عظمت ہے۔  آپ بغیر کچھ کیے بھی  پیسے کما سکتے ہیں۔  جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان  نے  انٹرویو دیا کہ وہ ٹوکیو کا رہائشی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کا نام شوجی موریموتو   عمر 38 سال ہے ۔  ان کا کہنا ہے کہ وہ کچھ نہیں کرتے پھر بھی وہ  10 ہزار ین جو کہ پاکستانی کرنسی میں 16 ہزار روپے بنتے ہیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وہ  فی گھنٹے کے حساب سے کماتا ہے اس کے لئے اس  کو کچھ خاص نہیں کرنا پڑتا ۔ شوجی مویموتو کا کہنا ہے کہ اس نے خود کو کرائے پر دے رکھا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لوگ اس کے ساتھ وقت گزاری کرتے ہیں وہ اس کے پیسے چارج کر تا ہے ۔ اپنے کلائنٹس کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارنے کا وہ 10 ہزار ین لیتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

شوجی موریموتو کوئی خاص شخص نہیں ہے بلکہ عام شخص ہے ۔ اس کے ٹوئٹر پر چار لاکھ سے زائد  فالورز ہیں۔   جن میں سے زیادہ تر ان کے کلائنٹس شامل ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس انوکھے پیشے سے متعلق  وہ ایک اشاعتی  ادارے میں کام کرتا تھا جہاں اس کو زیادہ تر کام خراب کرنے پر ڈانٹ پڑتی تھی۔  کہ وہ کچھ نہیں کرتا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس لئے اس نے فیصلہ کیا کہ وہ کچھ الگ کرے گا۔ اپنے اسی بزنس کے ذریعے وہ اپنے گھر والوں کی کفالت کرتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago