دلچسپ و عجیب

اس ملک میں زلزلے اور سیلاب نا آئے تو پھر کیا آئے، یہ جان کر آپکی آنکھیں بھی کھل جائینگی

کولڈ ڈرنکس اور منرل واٹر کے ریٹ بھی بڑھ گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق شہریوں کی محبوب ترین کولڈ ڈرنکس کے ساتھ ساتھ منرل واٹر کے ریٹ میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ریگولر ، ہاف لیٹر ، ڈیڑھ لیٹر، ٹین پیک اور پانی کی بوتلیں بھی اب نئی قیمت پر مارکیٹ میں ملیں گی۔  کولڈڈرنکس کی قیمتوں میں بھی 20 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جمبو بوتل کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کرنے سے اس کی نئی قیمت 170 روپے ہوگئی ہے ۔ ڈیڑھ لیٹر کولڈڈرنکس کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا اور نئی قیمت 130 روپے ہو گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

اسی طرح کین بوتل کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔  اس کی نئی قیمت 70 روپے  ہو گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ہاف لیٹر کولڈ ڈرنک کی قیمت 10 روپے اضافے کے بعد 70 روپے جبکہ  ریگولر کولڈ ڈرنکس کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا اور نئی قیمت 35 روپے فی بوتل کر دی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اسی طرح منرل واٹر کی ہاف لیٹر  بوتل کی قیمت 10 روپے اضافے کے بعد 45 روپے او ر منرل واٹر ڈیڑھ لیٹر 15 روپے اضافے کے بعد 75 روپے ہو گئی ہے ۔ دکاندار حضرات نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کر دیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago