کھیل

خلاء میں وہیل مچھلی تیرنے کی وڈیو وائرل، اصل حقیقت سامنے آگئی

وہیل اب سے خلا میں بھی تیراکی کرتی نظر آئے گی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر آج کل ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک وہیل   اندھیرے میں تیر رہی ہے  دیکھنے والوں کا کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

 

جو تیرتی ہوئی چیز نظر آ رہی ہے وہ سمندری مچھلی وہیل جیسی ہے ۔ لیکن یہ چیز سمند ر میں نہیں تیر رہی  بلکہ  خلاء میں ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل ہو گئی اور اس ویڈیو سے متعلق یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ یہ خلا میں سیارے تیر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیسے کہکشاں بنتی ہے ستاروں کی۔  کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ سب نظروں کا دھوکا ہے ۔   ویڈیو رات کی تاریکی میں بنائی گئی ہے ۔ اس لئے  اس کے متعلق لوگ متجسس ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دراصل یہ ویڈیو سمندر کی ہے اور رات کی تاریکی میں بنائی گئی ہے ۔  اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ وہیل مچھلی   کے ساتھ گہری سبز کائی بھی تیر  رہی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس کی وجہ سے وہ جھلمل ستاروں کا سا سماں بنارہی ہے اس وجہ سے ایسے لگ رہا ہے کہ  وہیل خلا میں  تیر رہی ہے۔ اس سے انسانی ذہن الجھن کا شکار ہو رہا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago