ایک ہفتے تک انجیر کو پانی میں بھگو کر کھائیں۔
اعتماد ٹی وی! انجیر پاکستا ن میں ملنے والا ایک عام پھل ہے اس کو خشک میوہ جات میں شمار کیا جاتا ہے ۔ قدیم یونانی اور رومی تاریخ میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے ۔
اس پھل کو بانجھ پن سے بچاؤ کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ پھل فراخی رزق کی علامت ہے ۔ انجیر کو خشک یا تازہ کسی بھی حالت میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس کی ایک خاصیت تو یہ ہے کہ مرد و زن دونوں میں بانجھ پن کو ختم کر تا ہے اس پھل میں موجود منرلز ان ہارمونز کے لئے ضروری ہیں جو کہ بانجھ پن سے بچاتے ہیں۔اس کے علاوہ اس میں موجود قدرتی فائبر بواسیر کی شکایت کو دور کرتے ہیں۔
انجیر کو ہاضمے کی بہتری کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ جن افراد کو معدے کے مسائل لاحق ہوں جیسے کہ تیزابیت ، بدہضمی وغیرہ ان کو انجیر استعمال کرنی چاہیے اس کو رات کو بھگو کر صبح نہار منہ کھا لیں بہت ہی زیاد ہ فائدہ مند ہے۔
یہ قبض کے مسائل کو بھی ختم کرتی ہے اور امراض قلب کے بھی ایک مفید پھل ہے۔ انجیر میں موجود فیٹی ایسڈ اور اومیگا تھری ، اومیگا تھری سکس خ و ن کی شریانوں متحرک رکھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔
اس میں موجود وٹامن بھی کمپلیکس اعصاب کے لئےا نتہائی ضروری ہے اس لئے اس کی وجہ سے جسم کو توانائی بھی ملتی ہے۔
انجیر جسم کے میٹابولز کو تیز کرتی ہے جو کہ جسمانی وزن میں کمی لانے کا سبب بنتا ہے۔ لیکن موٹے افراد اس کو دودھ کے ساتھ استعمال نہ کریں اس سے وزن بڑھ جاتا ہے۔ انجیر میں موجود کیلشئیم اور میگنیشم خ ون کی شریانوں کو سکون پہنچاتی ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر بھی نارمل رہتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More