دلچسپ و عجیب

آخر کار حکومت کو غریب عوام پر ترس آ ہی گیا، عوام کے لئے بڑی خبر

آخر کار حکومت کو غریب عوام پر ترس آ ہی گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جون ، جولائی اور اگست کے  بجلی کے بلوں  میں عوام کی کمر توڑ مہنگائی  کے بعد اب حکومت نے عوام کا خیال کر لیا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس حوالےسے وزیر خزانہ  مفتاح اسماعیل نے کہا  کہ موجودہ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے فصلوں کے ساتھ ساتھ  سندھ میں کاٹن کی فصل بھی خراب ہو گئی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس کی وجہ سے ہماری درآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

Advertisement

اس کے ساتھ وزیر خزانہ نے سابق وزیر اعظم   پرتنقید کرتے ہوئے کہا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ  آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان بھی آئی ایم ایف کے پاس ہی گئے تھے۔  اور انھوں نے ہی بجلی ،تیل پر  سبسڈی  نہیں دینےکا وعد ہ بھی کیا  تھا ،

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لیکن فروری میں عمران خان نے اپنے معاہدے ختم کر دئیے اور ایمنسٹی دی۔

Advertisement

وزیر خزانہ نے کہا کہ جب آپ امریکاسے آزادی کے حامی ہیں تو پھر آپ نے امریکیوں کو اپنے ملک میں نوکری ہی کیوں دی وہ بھی اتنی بڑی تنخواہ  پر نمائندہ بنایا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

مفتاح اسماعیل نے عوام کو خوشخبری دی کہ اکتوبر سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی بجلی کے بل کم آئیں گے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تمام تر انحصار عالمی مارکیٹ پر ہو گا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago