نسیم شاہ نے چھکے لگانے سے پہلے اپنے سامنے والے بلے باز سے کیا لیا تھا؟ جس کے بعد انہوں نے چھکے لگا دئے، خود ہی سب بتا دیا۔

نسیم شاہ نے چھکے لگانے سے پہلے اپنے سامنے والے بلے باز سے کیا لیا تھا؟ جس کے بعد انہوں نے چھکے لگا دئے، خود ہی سب بتا دیا۔

 

اعتماد ٹی وی! رواں ایشیاء کپ کے زیر اہتمام پاکستان اور افغانستان کا آج ٹی 20 میچ ہوا، جس میں پاکستان اور افغانستان کا جارہانہ مقابلہ ہوا، تاہم کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان 9 وکٹوں کے نقصان سے میچ جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔

Advertisement

 

لیکن یہ کامیابی تب ممکن ہوئی جب پاکستانی نوجوان باؤلر نسیم شاہ نے آخری اوور میں  مسلسل 2 چھکے لگا کر میچ اپنے نام کر لیا۔

 

Advertisement

انٹریوں میں بات کرتے ہوئے، انہوں نے بتایا کہ وہ جب آصف علی کے ساتھ کھیل رہے تھے تو انہوں نے سنگل لے کر آصف علی کو کھیلنے کے موقع دیا کیونکہ آصف علی سے امید تھی کہ وہ اچھا کھیلے گے۔

 

لیکن جب آصف بھی آؤٹ ہوگئے تو انہوں نے اپنے ساتھ آنے والے بلے باز حسنین سے شاہ سے بلا تبدیل کیا اور پھر کھیلنے کے لئے تیار ہوگئے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس طرح انہوں نے یکے بعد دیگر 2 چھکے لگا پاکستان کو کامیابی دلوائی۔ نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ بھول ہی گئے کہ بؤلر ہیں۔

 

Advertisement

 

پاکستان کا یہ میچ جیتنا اس لئے بھی ضروری تھا کہ کیونکہ پاکستان نے اس میچ کی جیت سے ایشیاء کپ فائنل کوالیفائی کرنا تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب پاکستان فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکا ہے۔ جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل میچ ہونے کے امکان ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago