بابر اعظم کے افغانستان کے خلاف زیرہ پر آوٹ ہونے پر، ان کے والد کا اہم بیان آگیا۔

بابر اعظم کی لگاتار دو میچوں میں بری کارکردگی پر ان کے والد نے کیا کہا؟

 

پاکستان کے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم جو کہ اب تک کے میچوں میں اچھی کارکردگی دکھا رہے تھے۔ گزشتہ دو میچوں میں بابر اعظم کی قسمت کا ستارہ گردش کر رہا ہے جس کی وجہ سے انھوں نے دونوں میچوں میں کوئی خاص اسکور نہیں بنائے۔

Advertisement

 

بابر اعظم کے جلد آؤٹ ہونے پر جہاں عوام میں مایوسی پھیلی وہیں باقی کھلاڑیوں نے اپنے کپتان کی عزت رکھنے کا فیصلہ کیا اور اللہ تعالیٰ نے ان کے نیک جذبات کو قبول کرتے ہوئے جیت کا سہرا پاکستان کے سر سجایا۔

 

Advertisement

بابر اعظم کے والدسے بابر اعظم کی حالیہ میچوں کی کارکردگی کے متعلق سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ یہ سب قسمت کی بات ہے۔

 

اللہ تعالیٰ جب چاہے عزت دیتا ہے اس کے فیصلوں سے کوئی بھی انحراف نہیں۔ اگر اللہ نے نہیں لکھا تھا تو بابر کچھ بھی کر لیتا اسکور نہیں ہونے تھے۔ ایک صحافی کے سوال پر کہ اب بابر اعظم رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ آپ کو افسوس ہو اہوگا ۔

Advertisement

 

بابر اعظم کے والد کا کہنا ہے کہ میرے لئے کرکٹ ٹیم میں موجود تمام کھلاڑی ہی بابر اعظم ہیں۔ اور بابر اعظم پاکستا ن ہے ۔ تو پاکستان کے لئے کوئی بھی کھیلے بس ملک کا نام اونچا ہونا چاہیے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago