جس شخص کو زیادہ غصہ آتا ہو وہ دل کا کیسا ہے؟
زیادہ تر سننے میں آتا ہے کہ جو شخص غصہ زیادہ کرتا ہے وہ پیار بھی اتنا ہی کرتا ہے ۔ ایسے ہی جب انسان کے دل میں کسی کے لئے نفرت زیادہ ہو
تو وہ اس شخص کی اچھائیوں کے متعلق سوچ بچار کرے ۔ تاکہ اس شخص کے لئے جو جذبات جاگتے ہیں وہ ٹھنڈے ہو جائیں۔
اس کے علاوہ جب دنیا کی مفلسی سے کوئی تنگ آجائے اور رزق کے لئے کوئی بھی راستہ سمجھ نہ آئے تو صدقہ دے کر اللہ تعالیٰ سے نجات طلب کرو۔
زندگی کی تمام خوشیاں ہونے کے باوجود انسان تب تک خوش نہیں ہو سکتا جب وہ اس شخص کے ساتھ نہ ہو جو اس کی خوشی کا ذریعہ ہے۔
ہمیشہ رشتوں کو بچا کر رکھنا چاہیے رشتوں کے درمیان اگر انا کو لے آیا جائے تو رشتے ختم ہو جاتے ہیں۔ اس لئے اپنے اچھے اور برے دوستوں میں فرق رکھو۔
ایک شخص نے حضرت علی ؓ سے سوال کیا ۔ میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ صبح نماز پڑھوں مگر مجھ سے اُٹھا نہیں جاتا ۔ حضرت علی ؓنے فرمایا کہ یہ نیند کی وجہ سے نہیں بلکہ یہ وہ سب گناہ ہیں جو تم تمام دن میں کرتے ہو۔
یہ گناہ تمہارے ہاتھ پاؤں اور گردن کے گرد بیڑیوں کی صورت میں موجود ہوتے ہیں اس لئے وہ تمہیں نماز کی ادائیگی کے لئے اُٹھنے نہیں دیتے۔
ایمان اور حیاء دو ایسے پرندے میں جو کہ انسان کو اُٹھنے نہیں دیتے۔ ان میں سے ایک بھی اُڑ جائے تو دوسرا بھی ساتھ ہی اُڑ جاتا ہے۔ حضرت علیؓ نے فرمایا ۔ اس شخص کی دوستی پر کبھی بھی اعتبار نہ کرو جو اپنے قول پر پورا نہیں اُترتا۔
اخلاق ایک ایسی چیز ہے جس کے لئے کسی کو کوئی قیمت نہیں دینا پڑتی۔ جو حق چیز کو چھوڑ کر عزت کا طلب گار ہو تا ہے وہ دنیا میں ذلیل و رسوا ہوتا ہے۔
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو کہ دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہو تی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More