بھارتی شائقین نے روہت سے غصہ میں کیا ڈیمانڈ کی؟ ویڈیو وائرل ہو گئی

بھارت کی عوام اپنے کھلاڑیوں سے مایوس ہو گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارت ایشیاء کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے لیکن بھارت کی حکومت کی طرح اس کی عوام کے دل میں اتنی گنجائش نہیں ہے کہ وہ ایسے ہار کو قبول کریں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بالخصوص پاکستان سے ہارنے میں کس قدر ذلت ہو تی ہے یہ تو بھارت کے نیوز چینلز سے بھی  نظر آہی جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارت کو اپنی جیت سے زیادہ  پاکستان کی ہار میں دلچسپی ہوتی ہے ۔ اس لئے  بھارت اور پاکستان کے میچ میں جو شائقین موجود تھے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وہ بھارت کی ہار کا اندازہ کرکے ہی اسٹیڈیم خالی کر دیتے ہیں۔ کچھ منچلے کھلاڑیوں سے ملنے کے لئے باہر انتظار  کرتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی کپتان روہت شرما میچ کے بعد  اپنی وین کی جانب بڑھ رہے تھے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ ایک فین وہاں پہنچا اور غصے سے  بولا کہ اس بار ہمارے لئے کپ جیتنا بہت ضروری تھا۔ روہت شرما اس کی بات سن کر اس کی طرف دیکھتے ہیں اور سر ہلا کر چلے جاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago