ٹیکنالوجی

مونس الٰہی نے عطا تاڑڑ کا شکریہ ادا کر دیا، نیا معاملہ سامنے آگیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی میڈیا سے گفتگو۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا ء اللہ تارڑ  نے میڈیا پر بیان دیا ہے اور پنجاب حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ  عمران خان کے ہاتھ کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پنجا ب سے اچھی خاصی سپورٹ دی جا رہی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان جو اتنا بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں ان کے جلسوں کو کامیاب بنانے میں پنجاب حکومت  کا اور سب سے زیادہ مونس الہٰی کا ہاتھ ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وہ عمران خان کا آلہ کار بن چکا ہے ۔ جو عمران خان کہتا ہے مونس الٰہی آنکھیں بند کر کے کرتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی یہ ویڈیو پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری  پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے خود شئیر کی اور اس کے ساتھ انھوں نے شکریہ کا  کیپشن بھی لکھا تھا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس سے صاف ظاہر ہے کہ ان کو عطا اللہ تارڑ کی گفتگو سے رتی بھر بھی فرق نہیں پڑا۔  نہ ہی انھوں نے اس پر کوئی وضاحت دینا پسند کیا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago