بھارت نا صرف میچ ہارا بلکہ مشہور بھارتی اداکارہ نسیم شاہ پر دل ہار بیٹھی، ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا اب پاکستانی کھلاڑی کے پیچھے پڑ گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے  پاکستانی گیند باز نسیم شاہ کے لئے انسٹا گرام اسٹوری پر لگائے  گئے رومانوی    بول  بھارتی عوام کو نہ بھائے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بالی ووڈ کی اداکارہ   خبروں میں سرگرم رہنے کے لیے کوئی نہ کوئی ہتکھنڈا اپناتی رہتی ہیں جیسے چند روز قبل ایک بھارتی کرکٹر کے لئے ان کے بول سامنے آئے تھے۔  پھر اس کھلاڑی نے ان کو بہن بول دیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اب بھارتی اداکارہ نے ایک اور موضوع ڈھونڈ لیا ہے ۔  اورشی نے پاکستان اور بھارت کے میچ    کے بعد  اپنی انسٹا گرام کی اسٹوری میں  نسیم شاہ کی تصویر بھی لگائی تھی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اروشی کے حسین پوز بھی اسٹوری میں دکھائے گئے تھے۔ جو کہ بھارتی عوام کو نہیں بھائے تھے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بالی ووڈ کی اداکارہ اروشی روٹیلا کو  بھارتی عوام کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے   انھوں نے انسٹا گرام اسٹوری پر گانے کے یہ بول شئیر کئے تھے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

“کوئی تجھ کو نہ مجھ سے چرالے”۔  اس گانے کے الفاظ کے بعد  صارفین نے اس پر میمز اور تصاویر ایڈیٹ کرنی شروع کر دی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago