بابر اعظم اور محمد رضوان کو اوپنر نہیں آنا چاہیے ، بلکہ یہ دو کھلاڑی اوپننگ کیلئے فٹ ہیں۔ مکی آرتھر

مکی آرتھر نے پاکستان کے کھلاڑیوں کے فارمیٹ پر اپنا تجزیہ پیش کر دیا۔

 

 

Advertisement

سابق کوچ مکی آرتھر نے میڈیا پر بات چیت کے دوران پاکستان کے کرکٹ کھیلنے کے فارمیٹ پر سوال اُٹھا دیا ۔ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ چھوڑے ہوئے خاصا عرصہ گزر چکا ہے ۔ مگر آ ج بھی وہ پاکستا نی کرکٹ ٹیم پر اپنی نظر خاص رکھے ہوئے ہیں۔

 

مکی آرتھر وقتاً فوقتاً پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے اپنے مشورے دیتے نظر آتے ہیں۔ اور وہ اس حوالےسے کھل کر بات کرتے ہیں لیکن فی الحال وہ افغانستان کی ٹیم کے کوچ ہیں۔

Advertisement

 

 

اور اس ایشیاء کپ کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں۔ ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر کھلاڑیوں سے متعلق کہا ۔

Advertisement

 

 

مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میری نظر میں محمد رضوان اور بابراعظم کو اوپنر کھلاڑی کے طور پر نہیں آنا چاہیے۔ اس وقت پاکستان کا چونکہ مڈل آرڈر کمزور ہے اور محمد رضوان اور بابر اس وقت ٹاپ رینکنگ کے پلئیر ہیں۔

Advertisement

 

 

اگر ان میں سے ایک بھی کھلاڑی جلد ی آوٹ ہو تا ہے کہ تو پھر مڈل آرڈر کے لئے میچ کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا ۔

Advertisement

 

 

اس لئے میرے خیال میں فخر زمان اور محمد رضوان کو اوپنر کھلاڑی کے طور پر جانا چاہیے جبکہ کپتان بابر اعظم کو تیسرے نمبر پر آنا چاہیے۔ اس طرح پاکستان کی مڈل آرڈر کی کمزوری دور ہو جائے گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago