عورت بس تین چیزوں کی طلب گار ہوتی ہے۔
محبت کے بغیر کوئی رشتہ کامیاب نہیں ہوتا اس لئے اگر قدر ت نے مرد کو 20 فیصد محبت دی ہے تو کنڑول 2 فیصد دیا ہے ۔ یعنی مرد 20 فیصد بھی کنڑول نہیں کر پاتا اور اظہار کر دیتا ہے جبکہ عورت کے اندر قدرت نے 80 فیصد محبت ڈالی ہے اور اس کو جذبات پر کنٹرول 98 فیصد دیا ہے ۔ قدرت نے عورت کو بھی ضبط پر بھی کمال دیا ہے۔
مرد کی محبت خالی ڈھول جیسی ہوتی ہے جس میں شور زیادہ ہوتا ہے ۔ مرد اپنی طرف سے تو بہت سچی محبت کرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے ۔ عورت ما ں، بیوی ، بیٹی ، بہن جس بھی رشتے میں ہو عورت کو آگے نہیں نکلنے دیتا۔ عورت مرد سے صرف تین چیزیں چاہتی ہے ۔
عورت نرم مزاج ہوتی ہے اور چاہتی ہے کہ مرد بھی اس سے اچھا اور نرم برتاؤ کرے۔
عورت ہمیشہ محبت کے احساس کے ساتھ رہنا پسند کرتی ہے اور چاہے جانے کی طلب گار ہوتی ہے۔
عورت کی محبت بہت مخلص ہوتی ہے اس کو ہمیشہ چاہ بھی مخلص کی ہی ہوتی ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ جس سے وہ پیار کرے اور وہ صرف اسی کا ہو۔ وہ مر دسے صرف پیار پانے کی ضد کرتی ہے جب وہ یہ سب کرنا بند کردے تو سمجھ لو کہ اس کے دل سے مرد کی محبت ختم ہو گئی ہے اب اس کو کسی کی پرواہ نہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More