پانی کی ایک بوتل میں 7 لہسن کی جوے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں،فوائد جان کر آپ دنگ رہ جائیںگے

لہسن کے ساتھ جوے ایسے استعمال کریں تو فائدے ہی فائدے۔

 

اعتماد ٹی وی! پانی انسان کے زندہ رہنے کے لئے بہت ضروری ہے اس کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے ۔ پانی کی اہمیت ان لوگوں سے پوچھی جا سکتی ہے جہاں لوگ بوند بوند کو ترستے ہیں۔

Advertisement

 

 

پانی یہ ہو تو کوئی کام کرنا تو دور کی بات ہے انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا پانی کے بغیر۔ پانی کی بوتل میں لہسن کے ساتھ جوئے ڈال کر گھر کے کسی بھی کونے میں رکھ دیں۔

Advertisement

 

اس عمل سے گھر اور زندگی میں مثبت اثرات مرتب ہو نگے ۔ ایک لیڑ پانی میں لہسن کے بڑے والے جوئے پانچ عدد اور تیز پات بھی پانچ عد د ڈال دیں۔ ایک لیٹر والی پانی کی بوتل میں گرم پانی ڈالیں۔ ڈھکن مضبوطی سے بند کردیں۔ اپنے گھر میں جہاں آپ کا اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہو وہاں اس بوتل کو رکھیں۔

 

Advertisement

 

اس پانی کو گھر میں رکھنے سے ہم مثبت رہیں گے ہماری صحت بھی اچھی رہےگی۔ اس بوتل کو اپنے آس پاس رکھنے سے مثبت توانائی بڑھ جائے گی اسی طر ح گھر میں پودے رکھنے سے بیماری گھر میں داخل نہیں ہوتی ۔ اور گھر بھی خو ش باش رہتے ہیں

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago