گڑ کے خاص گر اور فوائد گڑایک نعمت ہے

گڑ کے ایسے فوائد جو پہلے نہیں معلوم تھے۔

 

 

Advertisement

گُڑ ایسے تین فوائد جن کو جان کر آپ چینی کی اہمیت کو بھول جائیں گے اور گُڑ کو استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ گُڑ کے کئی ٹوٹکے بھی انٹر نیٹ پر دستیاب ہے ۔ جس کی وجہ سے قبض ، معدے کے امراض اور جوڑوں کے درد کو دور کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ گُڑ جسمانی کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے ۔

 

 

Advertisement

گڑ کا ایک اہم کام یہ بھی ہے کہ یہ جگر کی صفائی کرتا ہے جس کی وجہ سے معدہ اپنے فرائض باقاعدگی سے سر انجام دیتا ہے ۔ یہ جسم میں موجود فاسد مادوں کو پیشاب کے ذریعے خارج کر تا ہے ۔

 

 

Advertisement

گُڑ چونکہ ذائقے میں میٹھا ہوتا ہے لیکن یہ گرم مزاج کا او ر تلخ ہوتا ہے۔ جسم میں موجود آئرن کی کمی کو بھی یہ دور کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

تین عدد بڑی الائچی ایک ڈھلی گڑ کے ساتھ پیس کر سفوف بنا لیں اور اس کو جار میں محفوظ کر لیں۔ اس سے معدے کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

 

 

Advertisement

جوڑوں کے دور کے لئے آپ ایک چمچ کے برابر گُڑ لیں یعنی ایک بڑی ڈلی گڑ کی لے لیں اور اس میں آدھے چمچ دار چینی کی ڈال دیں ان دونوں اجزاء کو گرینڈ کر کے پاؤڈر بنالیں۔

 

 

Advertisement

اس پاؤڈر کی آدھی چمچی رات کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد لیں۔ ہفتے میں تین مرتبہ یہ ٹوٹکا استعمال کریں۔ قبض اور موٹاپے کے لئے یہ ٹوٹکہ اہم ہے ایک چمچ سونف لیں اور اتنی مقدار میں سونٹھ لیں اور ایک بڑا چمچ گڑ کی ڈلی ڈال دیں۔

 

 

Advertisement

ان تین اجزاء کو پیس کر پاؤڈر بنالیں اس پاؤڈر کو تین دن تک سٹور کیا جا سکتا ہے ۔ اس پاؤڈر کا آدھا چمچ رات کے کھانے کے بعد لیں اور حاملہ خواتین یہ ٹوٹکہ استعمال نہ کریں۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago