اگر آپ کی ہڈیاں بھی کمزور ہیں اور ان میں سے آواز آنے لگی ہے تو ان 8 غذاوں کو زندگی کا حصہ بنا لیں۔ جس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط اور آپ چاق و چوبند ہو جائیں گے

ہڈیوں کی کمزوری کو ان آٹھ چیزوں سے دور کریں۔

 

 

Advertisement

انسانی جسم میں دل ، دماغ ، پھیپھڑے اور آنکھوں کا مضبوط اور چاق و چوبند ہونا ضروری ہے اسی طرح ہماری ہڈیوں کا مضبوط ہونا بھی ضروری ہے انسانی جسم جس چیز پر کھڑا ہے وہ ہے انسانی ڈھانچہ ۔

 

 

Advertisement

اگر انسانی ڈھانچہ موجود ہو تو انسان بھی ٹھیک رہتا ہے ۔ اگر ہڈیوں میں کمزوری ہو گی تو انسان صرف بستر کی حد تک محدود ہو جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

اس لئے متوازن غذا استعمال کرنی چاہیے ، تا کہ ہڈیاں بھی مضبوط رہیں۔ سب سے پہلے اپنی خوراک میں دہی استعمال کریں۔ دہی میں پروبایو ٹیکس ، کیلشیئم ، وٹامن ڈی ، اے ، پوٹاشیم اور فولیٹ شامل ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

جو ہڈیوں کی کمزوری اور فریکچر کے بعد بھی درد کو کنڑول کرتا ہے۔ اس لئے روزانہ ایک چائے کا چمچہ دہی لازمی استعمال کریں۔

 

 

Advertisement

دودھ میں موجود کیلشئیم ، وٹامنز اے ، ڈی اور فاسفورس موجود ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اس لئے روزانہ دو کپ دودھ لازمی استعمال کریں۔ دودھ پینے سے میٹا بولزم بھی تیز ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

پنیر ایک ایسی چیز ہے کہ کیلشیئم دودھ کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن اے، بی12، فاسفورس اور زنک پایا جاتاہے جو کہ ہڈیوں کے کڑکنے کی آوازوں کو بھی قابو کرتا ہے ۔

 

Advertisement

 

انڈے میں وٹامن اے ، ای ، کے ، ڈی اور کیلشیم موجود ہوتا ہے ساتھ ہی اس میں شامل پروٹین ہڈیوں کے درمیان ہونےوالے گیپ کو ختم کر کے ان کو مضبوط بنانے میں انسان کی مدد کرتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

سبز پتوں والی سبزیوں جیسے کہ ساگ، گوبھی، پالک، ہر دھنیااور پودینہ اینٹی آکسائیڈنٹس ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں کیلشئیم ، وٹامن سی اور کے موجود ہوتا ہے ، ان کو اپنی روز مرہ غذا میں استعمال کرنے نہ صرف ہڈیوں مین مضبوطی آتی ہے بلکہ آپ کا مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

خشک میوہ جات میں میگنشیم ہوتا ہے جس کو ہڈیاں اپنے اندر جذب کر لیتی ہیں اس لئے ٹھنڈے موسم میں خشک میوہ جات استعمال کرنے چاہییں۔

 

 

Advertisement

آلو بخار ے میں وٹامن سی اور شئیم کے ساتھ ساتھ ڈیٹا کسنگ ایجنٹس ہڈیو ں کو 20 فیصد تک محفوظ رکھتے ہیں اس کے علاوہ جسم سے فاضل مادوں کو نکالتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago