اس آٹے سے میرا وزن 5 کلو کم ہوگیا۔۔ فضا علی موٹاپے سے بچنے کے لئے کون سا آٹا استعمال کرتی ہیں؟

موٹاپے سے بچائے رکھنے والا آٹا

 

پرکشش اور جوان نظر آنا کس کی خواہش نہیں ہوتی ؟ ہر شخص کی خواہش ہے کہ وہ سلم سمارٹ نظر آئے۔

Advertisement

 

خاص طور پر شوبز کے افراد کے لئے بڑھا ہوا وزن ایک ڈراؤنے خواب کی مانند ہوتا ہے ایسے ہی ایک ماڈل اور اداکارہ فضا علی ہیں جو کہ ایک بیٹی کی ماں ہونے کے باوجود کافی زیادہ سلم اور سمارٹ نظر آتی ہیں۔؎

 

Advertisement

 

ندا یاسر کے شو میں فضا علی نے وزن کم کرنے سے متعلق بتایا کہ وہ گندم کے آٹے کی روٹی استعمال نہیں کرتی کیونکہ وہ وزن بڑھانے کا باعث بنتی تھی۔ انھوں نے بتا یا کہ پھر انھوں نے خو د اناج پسوا کر آٹا استعمال کرنا شروع کر دیا ۔ جس سے ان کا وزن کم ہونا شروع ہو گیا ۔

 

Advertisement

 

اس آٹے میں وہ جو اناج شامل کرتی ہیں ان میں “جو ، باجرا، مکئی ، سویابین اور کالنے چنے” شامل ہیں ۔ ان سب چیزوں کی برابر مقدار کو وہ پسواتی ہیں اور ان کی ہی روٹی کھاتی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اس کے استعمال سے ناصرف ان کا وزن کم ہوا بلکہ کولیسٹرول بھی کم ہوا۔

 

Advertisement

 

اس آٹے کو گوندھنے کے لئے وہ نیم گر م پانی کا استعمال کرتی ہیں اور پھر اس کو پانچ منٹ تک اچھی طرح گوندھتی ہیں اس آٹے کی روٹی کو زیادہ بیلا نہیں جاتا نہ ہی اس کو زیادہ بڑا کیا جاتا ہے بلکہ نیم گرم پانی لگا کر ہی اس کو پھیلایا جاتا ہے اور چھوٹی چپاتی بنا کر کھایا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago