کھانے میں اگر نمک زیادہ ہوجائے تو اسے کم کیسےکریں جانیں آسان طریقہ جو ہر عورت کو ضرورمعلوم ہونا چائیے

کھانے میں نمک تیز ہونے کے بعد اس کو کم کرنے کا طریقہ

 

اعتمار ٹی وی! کھانے بنانے کے لئے سب سے پہلی چیز جو استعمال کی جاتی ہے وہ ہے نمک، نمک جہاں کھانے کو ذائقہ دیتا ہے وہیں کھانے میں اس کا اضافہ کھانے کو بدمزہ بھی بنا دیتی ہے ۔ اس لئے کھانے میں نمک کی مناسب مقدار ہی شامل کرنی چاہیے۔

Advertisement

 

 

کھانا بنانے والا خواہ کوئی ماہر ہو یا پھر کوئی نیا سیکھنے والا کھانے میں نمک کی مقدار کم یا زیادہ سب سے ہی ہوتی ہے۔ اس لئے اگر کبھی کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے تو تو اس کو کم کرنے کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں۔

Advertisement

 

 

کچے آلو کھانے میں نمک کے اضافے کو کم کرتے ہیں ایک عد د کچا آلو لیں اس کو چھیل کو دو حصے کر لیں اور کھانے میں ڈال کر گھمانے کے بعد 10 منٹ تک اس کو ہنڈیا میں ہی چھوڑ دیں اور دس منٹ کے بعد اس کو نکال لیں آلو نے کھانے میں موجود تمام نمک جذب کر لیا ہو گا۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ کریم بھی کھانے میں نمک کو کم کرتی ہے اور کھانے کا ذائقہ بھی بدل دیتی ہے۔

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ آٹے کا پیڑا لیں اور اس کو کھانے میں ڈال دیں اور پندرہ منٹ تک ہنڈیا میں ہی رہنےدیں پھر نکال لیں آٹے کا پیڑا بھی نمک چوسنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس لئے اگر نمک کی مقدار زیادہ ہو تو پیڑے زیادہ ڈال دیں۔ ابلے ہوئے آلو کو بھی سالن میں شامل کرنے سے نمک کم ہو جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago