کھیل

بیوی میں وہ بات نہیں تھی جو سالی میں ہے، شادی شدہ نوجوان نے جو کر دیا، جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

سالی کی محبت میں اپنی ہی بیٹی اور بیوی کا کام کیا تمام۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

معاشرہ جس بے راہ روی کا شکار ہے وہاں پر ایسے  واقعات ہونا کوئی بڑی بات نہیں انسان نے دین سے دوری اختیار کرنے کے چکروں میں رشتوں کے تقدس کو بھی ختم کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

ایسا ہی ایک واقعہ کاہنہ کے علاقے میں ہوا۔  جہاں پر اپنی سالی کی محبت کے گرفتار شخص نے اپنی بیوی کی زندگی کو ختم کر نے کا منصوبہ بنا لیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

شادی کے دس سال بعد دلاور نامی شخص کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سالی کی محبت میں مبتلا ہو گیا اور    سالی سے شادی کرنے کے لئے اس نے اپنی بیوی کے لئے ایک منصوبہ بنایا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

دلاور چار بچوں کا باپ ہے ۔ اس کی بیوی نے اس کو اور اپنی بہن کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔  اس کے باوجود دلاور کی بیوی نے اپنے شوہر کو معاف کرکے اس  کی پردہ داری رکھ لی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دلاور نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر ایک چ وری کا منصوبہ بنایا جس میں چیزوں کے بدلے میں اس کا دوست اس کی بیوی کو ختم کر دے گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے بعد اس نے اس تمام واقعے کو اصل رنگ دینے کے لئے  اپنی بیٹی کو خود اپنے ہاتھوں سے  زندگی سے دور کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جب بیٹی زخمی ہو ئی تو اپنے بھائی کو فون کر کے بلایا اور بچی کو ہسپتال بھجوایا جہاں پر پہنچنے سے قبل ہی بچی  ز ندگی کی بازی ہار گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے بعد دلاور اور اس کے رشتے داروں نے ٹریفک جام کر کے  مظاہرہ کیا کہ اس کی بچی اور بیوی کو کسی اور نے  اس انجام تک پہنچایا ہے ۔ پولیس سے تعاون کا یقین دلاتے ہوئے سڑک کو خالی کروایا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

واقعے کے تین روز بعد دلاور مع اپنے دوست کے پکڑ لیا گیا اور اس نے قبول کیا کہ سب کچھ اس کی خود کی منصوبہ بندی سے ہوا ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وہ اپنی سالی سے شادی کر نا چاہتا تھا جو کہ بیوی کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا اس لئے اس نے یہ سب کیا  اور خود اپنے ہاتھوں اپنی بچی  کو بھی اس جہان فانی سے  دور کر دیا۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago