اہم خبریں

میاں اسلم اقبال کا سینیئر صوبائی وزیر ہوتے ہی دبنگ فیصلہ، اب لاہور نہر کے اردگرد کیا ہوگا، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھے گے۔

پنجاب حکومت کا پائیلٹ پراجیکٹ شروع ہونے کو تیار۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پنجاب حکومت نے   ایک نیا پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق اب سے کینال کے دونوں جانب  کی جگہ کو سبزیوں کی کاشت کے لئے استعمال کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سنئیر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے  اجلاس کے دوران بتایا کہ شجر کاری مہم کو ہم بھر پور طریقے سے آگے بڑھائیں گے ۔ اس لئے کینال پر دونوں جانب فصلوں کو اُگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

صوبائی وزیر اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ داخلی اور خارجی راستوں سے آرائشی پودوں کو   اور تجاوزات کو ختم کر دیا جائے گا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ شہر کے اند ر موجود بڑی شاہراہوں پر  زیادہ پودے لگائے جائیں گے ۔ لاہور سے اسلام آباد جی ٹی روڈ کو 2 ماہ کے اندر پودے لگا کر سرسبز بنایا جائے گا ۔ شجر کاری مہم کے دوران 5 فٹ تک پودے لگائے جائیں گے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

نئی ہاؤسنگ اسکیموں پر یزم ٹاؤن تحصیل گوجر خان کے موضع فروال دولال میں بنے گی ۔ پالیسی کے مطابق سکیم میں 20 فیصد کوٹہ  نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم    کے لئے مختص کیا گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سنئیر صوبائی وزیر کا کہنا ہے  کم لاگت پر ہاؤسنگ سکیموں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانا ہو گا ،   اس کا مقصد بے گھر افرا دکو گھر فراہم کرنا ہے جو کہ پنجاب حکومت کی اولین ترجیحح ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago