اہم خبریں

ملکہ برطانیہ تو چلی گئی، مگر دولت کتنی چھوڑ کر گئی، جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے ۔

­

ملکہ برطانیہ  گزشتہ روز انتقال کر گئیں ان کی ذاتی دولت کے متعلق جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق   ملکہ الزبتھ دوم  گزشتہ روز 8 ستمبر 2022 کو  انتقال کر گئیں ۔ ان کا شمار دنیا کے امیر ترین سربراہان مملکت میں ہوتا تھا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ملکہ الزبتھ کو سفر کا اتنا شوق تھا کہ انھوں نے دنیا کے 42 دفعہ  چکر لگانے  برابر ہوتا ہے ۔   ان کی ذاتی دولت 50 کروڑ ڈالر تھی ۔ جو کہ ان کی وفات کے بعد  بادشاہ چارلس کو دے دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

برطانوی ملکہ نے سن 1952 میں اپنی تخت  نشینی کے بعد  100 سے زائد ممالک کا سفر کیا ۔ یہ بھی برطانوی حکمران کے شاہی دوروں کا ایک مکمل ریکارڈ بنتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

گزشتہ 70 برسوں میں ملکہ الزبتھ نے برطانوی دولت مشترکہ  کے رکن  ممالک کے مجموعی طور پر 150 سے زائد دورے بھی کئے ۔ جن میں سے 22 مرتبہ تو صرف کینیڈا کا ہی دورہ کیا گیا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یورپین ممالک میں انھوں نے سب سے زیادہ دورے فرانس کے کئے تھے   جن کی  کل تعداد 13 ہے ۔ برطانوی ملکہ  کو فرانسیسی زبان پر عبور حاصل تھا۔  نومبر 2015 میں  89 برس کی عمر میں انھوں نے اپنے سفر کے سلسلے کو بند کر دیا تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ملکہ الزبتھ کا طویل ترین سفر  168 دنوں کا تھا جس میں وہ نومبر 1953 سے لے کر مئی 1954 تک 13 ممالک کے دورے کر کے واپس آئیں تھیں۔انھیں 4 ہزار قوانین کی شاہی منظوری دینے کا اعزاز بھی  حاصل رہا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago