اہم خبریں

آخر کار کراچی کی عوام کے لئے بجلی سستی کر دی گئی، جانئے نئی قیمت

آخر کار کراچی کی عوام کے لئے بجلی سستی کر دی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حکومت کی جانب سے عوام کے لئے پہلی خوشخبر ی  عوام کو سنا دی گئی ۔ کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی 4 روپے 12 پیسے سستی کر دی گئی۔

 

 

Advertisement

 

 

نیپرا کی جانب سے جاری شدہ اعلامیے میں کے الیکڑک انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ کراچی  کے صارفین کو بجلی قیمت کم ہونے کا ریلیف ستمبر کے  بلوں میں دیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جولائی میں بجلی کے بلو ں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

نیپراکے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی سستی ہونے سے کراچی کے صارفین کو  7 ارب چالیس کروڑ روپے تک مجموعی ریلیف دیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس لئے سندھ کی عوام کو آئندہ ماہ  بجلی کے بلوں میں  کم لاگت کے بل آئیں گے ۔    پنجاب میں تاحال بجلی سستی کرنے کا کوئی اعلامیہ جاری نہیں ہوا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  خیال ظاہر کیا تھا کہ آئندہ ماہ اکتوبر میں بجلی سستی کی جائے گی۔ لیکن اس کے متعلق تاحال کو اعلان نہیں ہوا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago