تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے پھر سے الرٹ جاری کر دیا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیش گوئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

رواں سال   برسات کی بارشوں کے بعد ملک میں سیلاب کی صورتحال نے پاکستان کو مکمل طور پر      بے بس کر دیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ اس وقت ایک تہائی پاکستان سیلا ب کی زد میں ہے ۔  اور سیلاب متاثرین تک امداد کا سلسلہ  جاری ہے ۔ کئی جگہوں پر تاحال امدادی ٹیمیں    اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بارشوں کے بعد سیلاب کی وجہ سے  فصلوں کو بھی بہت زیادہ ن قصان  پہنچا ہے ۔ جس کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا دور دورہ ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب محکمہ موسمیا ت کی جانب سے بارشوں کے نئے سلسلے کا اعلان کیا گیا ہے ۔  جیسے کہ  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں  ستمبر سے شروع ہوں گی جو کہ  مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ہو گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

11 ستمبر سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ 14 ستمبر تک جاری رہے گا ۔  اس دوران خیبر پختونخواہ ، جنوبی پنجاب ، گلگت اور کشمیر سمیت سندھ کے کچھ علاقوں میں  بارشیں زیادہ ہونگی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کشمیر ، مری اور ہزارہ ڈویژن نے  لینڈ سلائنڈنگ کا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے ۔ تمام اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago