پاکستان اور افغانستان میچ کے دوران افغان عوام کے نازیبا رویے پر فیصلہ آ گیا۔

پاکستان اور افغانستان میچ کے دوران  افغان عوام کے نازیبا رویے پر فیصلہ آ گیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغانستان اور پاکستان کا جو میچ  شارجہ میں ہوا  اس میچ کے دوران افغانی کھلاڑیوں کا رویہ تو  اچھا نہیں رہا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

لیکن افغانی عوام نے بھی   میچ کی ہار کو برداشت نہ کرتے ہوئے اسٹیڈیم میں ہی اپنے غصے  کا اظہار کر دیا ۔  جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ چند افراد نے میچ میں ہار کو برداشت نہ کرتے ہوئے کرسیاں اُٹھا کر پھینکنا شروع کر دی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جو کہ  وہاں موجود دیگر افراد کا نقصان پہنچا سکتی تھی۔ اس پر دبئی پولیس نے ایکشن لیتے  ہوئے ان افراد کو پکڑ لیا ہے اور آج ان  پر جرمانہ عائد کیا ہے ۔ جو کہ فی فرد 3 ہزار درہم ہوگا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہر تماشائی کو جو اس میں ملوث تھا اس کو  3 ہزار درہم یعنی  پاکستانی رقم کے مطابق 2 لاکھ روپے  ادا کرنے ہو نگے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ دبئی پولیس نے ان افراد کو   وارننگ بھی  دی ہے کہ آئندہ اس طر ح کے رویے پر ان کو باقاعدہ  حراست میں لیا جائے گا اور ڈی پورٹ بھی کر دیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دبئی پولیس نے اس تمام واقعے  میں ملوث افراد جن کی کل تعداد 391 ہے  ان سب کو پکڑ کر ان کی ویڈیو بھی  سوشل میڈیا پر ڈالی ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس میں   97 افراد کرسیاں پھینکنے والے واقعے میں شامل تھے جب کہ 117 افراد پاکستانی افراد سے زور آزمائی میں شامل تھے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago