Headlines

    “رضوان چھکا نہیں مار سکتا” محمد رضوان نے ورلڈ ریکارڈ لگانے پر اپنی جذبات سے بھرپور آبدیدہ کہانی بتا دی

    محمد رضوان  نے ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون پلئیر بننے  پر اپنے جذبات کا اظہار کر دیا۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے  محمد رضوان کی ایک ویڈیو انسٹا گرام پر شئیر کی۔جس میں محمد رضوان  نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    کہ  مجھے اتنا اپنے نمبر ون ہونے کی خوشی نہیں ہے  جتنی اس بات کی ہے کہ اللہ نے مجھے وہ مقام دیا ہے جو لوگ  کہتے تھے کہ   رضوان چھکا نہیں مار سکتا ورنہ میں اور بابر اعظم الگ نہیں ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    محمد رضوان کا کہنا ہے میں نے کبھی بابر اور اپنے آپ میں فرق نہیں کیا ۔ نمبر ون پر میں ہوں یا  بابر کوئی فرق نہیں پڑتا ، زیادہ خوشی اس بات کی ہے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    کہ جو ریکارڈ پہلے ہی پاکستان کے پاس تھا آج بھی پاکستان کے پاس ہی ہے ۔ رینکنگ میں خؤاہ بابر اعظم  نمبرون پر رہے ہیں  یا میں آ یا ہوں تو بھی پاکستان  ہی نمبر ون پر رہا ہے ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ماضی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ  سے قبل افتخار سے ہوئی   گفتگو پر بات چیت کرتے ہوئے محمد رضوان نے بتایا

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    کہ   میچ والی لائن میں مجھے محمد رضوان نے لگایا تھا اور کہا تھا کہ یہ تمہارا آخری میچ ہے   کیونکہ مجھے لگ رہا تھا کہ مجھے ی ایس ایل  نہیں کھیلنے دیا گیا توپھر مجھے لگا کہ مجھے ٹی ٹوئنٹی بھی نہیں کھیلنے دیا  جائے گا  ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    میں نے اللہ سے دعا کی اور  یہ اللہ کا ہی کرم تھا کہ مصباح بھائی کے ذہن میں  آئی کہ انھوں نے مجھ سے اوپننگ کروائی  اور آج میں نے یہ ریکارڈ حاصل کیا۔

     

     

    Advertisement