محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون پلئیر بننے پر اپنے جذبات کا اظہار کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد رضوان کی ایک ویڈیو انسٹا گرام پر شئیر کی۔جس میں محمد رضوان نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا
کہ مجھے اتنا اپنے نمبر ون ہونے کی خوشی نہیں ہے جتنی اس بات کی ہے کہ اللہ نے مجھے وہ مقام دیا ہے جو لوگ کہتے تھے کہ رضوان چھکا نہیں مار سکتا ورنہ میں اور بابر اعظم الگ نہیں ہیں۔
محمد رضوان کا کہنا ہے میں نے کبھی بابر اور اپنے آپ میں فرق نہیں کیا ۔ نمبر ون پر میں ہوں یا بابر کوئی فرق نہیں پڑتا ، زیادہ خوشی اس بات کی ہے
کہ جو ریکارڈ پہلے ہی پاکستان کے پاس تھا آج بھی پاکستان کے پاس ہی ہے ۔ رینکنگ میں خؤاہ بابر اعظم نمبرون پر رہے ہیں یا میں آ یا ہوں تو بھی پاکستان ہی نمبر ون پر رہا ہے ۔
ماضی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل افتخار سے ہوئی گفتگو پر بات چیت کرتے ہوئے محمد رضوان نے بتایا
کہ میچ والی لائن میں مجھے محمد رضوان نے لگایا تھا اور کہا تھا کہ یہ تمہارا آخری میچ ہے کیونکہ مجھے لگ رہا تھا کہ مجھے ی ایس ایل نہیں کھیلنے دیا گیا توپھر مجھے لگا کہ مجھے ٹی ٹوئنٹی بھی نہیں کھیلنے دیا جائے گا ۔
میں نے اللہ سے دعا کی اور یہ اللہ کا ہی کرم تھا کہ مصباح بھائی کے ذہن میں آئی کہ انھوں نے مجھ سے اوپننگ کروائی اور آج میں نے یہ ریکارڈ حاصل کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More