کھیل

بہو نے اپنے سسرال والوں سے ایسا بدلہ لیا کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی۔

سسرال والوں کے کھانے میں مین  میخ نکالنے پر  بہو نے کھانا بنانے سے کیا انکار۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی خبرکے مطابق ایک خاتون جو کہ حاملہ ہیں اور ان کی عمر 35 سال ہے ان کا کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ وہ اپنے سسرالیوں کی تواضع اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے بھیڑ کی بھنی ہوئی لذیذ گردن سے کرنا چاہتی تھی  لیکن خاتون کی ساس اور جیٹھانی  اس کے بنائے ہوئے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کھانوں کو پسند نہیں کرتی تھی۔انھوں نے یہ کہہ کر کھانے سے انکار کر دیا کہ وہ “و حشی ” نہیں ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سسرالیوں کے اس رویے سے خاتون کو  بُرا محسوس ہوا اور انھوں نے اپنا ارادہ تبدیل کرتے ہوئے  سب کے لئے کھانا بنانے کی بجائے صرف  اپنے لئے بھیڑ کی گردن کو بھو ن لیا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور ڈائننگ ٹیبل پر لا کر رکھ دیا۔  خاتون نےا س تمام تر واقعے کی تفصیلات کو سوشل میڈیا پر بھی شئیر کیا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بھنی ہوئی بھیٹر کی گردن کی خوشبو سے  سسرال والوں کا دل بھی للچایا لیکن بہو نے  ان کو کھانے  سے منع کر دیا  اور ان کا جملہ ہی ان کو واپس لوٹایا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ وہ  اپنے سسرال والوں کو “و حشی” بنانے کا  خ طرہ مول نہیں لے سکتی۔ خاتون کی اس بات سے بھی اس کے سسرال والے نا خؤش تھے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے دوستوں نے بھی سمجھایا کہ ان باتوں کو نظر انداز کر دے تب ہی گھر خوشحال ہو گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago